Ahmed Raza Jandanwala Part 2

This gallery contains 8 photos.

Jandanwala site is going down If you want to this site up Please add your fund  - Thanks Muhammad Khalil Janjua kabooter@hotmail.com 03456900054

More Galleries | Leave a comment

Ahmed Raza Jandanwala

This gallery contains 9 photos.

Ahmed Raza Facebook  

More Galleries | Leave a comment

محمد صلاح الدین بھٹی پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل مرالہ کے بلا مقابلہ صدر منتحب

پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا کے ممبر چوہدری حسنین علی جنڈانوالہ کی محمد صلاح الدین بھٹی کو پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل مرالہ کا بلا مقابلہ صدر منتحب ہونے پر مبارک باد- انھوں نے کہا کے پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی میں الیکشن کروا کر اپنا وعدہ پورا کر دیا جس کو نتیجے میں ایک عام آدمی کو آگے آنے کا موقع ملا- انھوں نے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کے محمد صلاح الدین اور ان کی نو منتحب ٹیم اپنے حلقے میں عوام کی خدمت کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑیں گے- انھوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی واحد پارٹی ہے جو ہر فیلڈ میں لیڈ کر رہی ہے اور ملک کی دوسری پارٹیاں اس پراجیکٹ کو کاپی کرتی ہیں اور اب آنے والا وقت پاکستان تحریک انصاف کا اور پاکستان کی مظلوم عوام کا ہے- انھوں نے کہا کہ حلقے میں ٹکٹ جس کسی کو بھی ملا ہم اسے سپورٹ کریں گے- پارٹی کی قیادت پر اور ان کے فیصلوں پر ہمیں بھرپور اعتماد ہے- الله پاکستان کا حامی و ناصر ہو- پاکستان زند٠ باد
 
Posted in Videos | Leave a comment

چوہدری رفاقت جنڈانوالہ پاکستان کے دورے پر روان

کولمبس، امریکہ(نمائند خصوصی) امریکہ کی مشہور کاروباری شخصیت چوہدری رفاقت جنڈانوالہ پاکستان کے دورے پر روانہ- پاکستان میں قیام کے دوران وہ مشہور بزنسمین اور سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے اور آنے والے انتخابات کے بارے میں مشاورت کریں گے- نمائندہ خصوصی سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کے ہم آنے والے الیکشن میں چوہدری الیاس مرالہ کے ساتھ مل کر لائحہ عمل طہ کریں گے اور حلقہ کو عوام کی خواہشوں کا احترام کریں گے- انھوں نے کہا کے اب وقت آچکا ہے کہ روایتی سیاستدانوں کو چھوڑ کر نئے نوجوان ٹیلینٹ کو سامنے لایا جائے- انھوں نے کہا کے ہمارا ڈیرہ جی ٹی روڈ جنڈانوالہ میں عوام کے کیے ہر وقت کھلا ہے- الله پاکستان کا حامی و ناصر بو-
Posted in Videos | Leave a comment

جنڈانوالہ- دیوان سنوکر کلب میں سلانہ مقابلہ

This gallery contains 4 photos.

More Galleries | Leave a comment

چوہدری میاں خان لوہسر کو خراج تحسین۔

Your Welfaire Society Jandanwala

Your Welfaire Society Jandanwala

Posted in Images | Leave a comment

یوتھ ویلفئیر سوسائٹی جنڈانوالہ کی طرف سے گورنمنٹ گرلز سکول کے مستحق طلبات میں یونیفام تقسیم کیا

 اور اس کے ساتھ ساتھ اساتذہ اور طالبات  کے لئے وضو کرنے کی سہولت کے لئَ ٹوٹیاں اور مصلے خرید کر دیے

اس کے علاہ سیڑھوں کے ساتھ ریلنگ لگا کر دی

سکول کے باغیچہ کے لیے کیاریاں بنانے کے لیے انٹیں خرید کر دیں

اور ایک عدد نیا کمپیوٹر لے کر دیا جس کی اشد ضرورت تھی

Click for Zoom ON Images.

۔

Posted in Images | Leave a comment

Ahmed Raza Kharian

http://www.facebook.com/ahmed.raza.357

For More CLick on the Image Please

Posted in Images | Leave a comment

Khawar Imtiaz Kharian Photography | Professional Photography

Khawar Imtiaz Kharian Photography | Professional Photography

http://www.pkphotoshop.com/khawar-ahmed-kharian-photography-professional-photography/

  1. khawar imtiaz son of imtiaz ahmad khan | model and fashion photographer Part 2 (42.6)
  2. khawar imtiaz son of imtiaz ahmad khan | model and fashion photographer Part 3 (42.6)
  3. khawar imtiaz son of imtiaz ahmad khan | model and fashion photographer Part 1 (32.4)
Posted in Videos | Leave a comment

Ch Zafar Mehdi Barsa, Gujrat, Punjab, Pakistan full

I created this video with the YouTube Video Editor (www.youtube.com

Posted in Videos | Tagged | Leave a comment